the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا آپ کو لگتا ہے کہ دیویندر فڑنویس مہاراشٹر کے اگلے وزیر اعلیٰ ہوں گے؟

جی ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے
لیبیاکے شہر زلیتن میں پولیس ٹریننگ سینٹر پر دھما کے میںہلاکتوں کی تعداد65 ہو گئی۔

لیبیا میں پولیس کے ایک تربیتی مرکز پر ہونے والے ٹرک بم حملے میں کم ازکم65 افراد ہلاک ہوگئے۔ابتدائی اطلاعات کے مطابق یہ واقعہ زلیتن نامی علاقے میں پیش آیا جس کے میئر مفتاح کا کہنا ہے کہ جس وقت یہ دھماکا ہوا اس وقت سیکڑوں افراد یہاں تربیتی سرگرمیوں میں مصروف تھے۔




style="text-align: right;">عینی شاہدین کے مطابق الزنتان میں بارود سے بھرے ٹرک کو فوجی مرکز میں دھماکے سے اڑایا گیا ہے۔ہلاک اور زخمی ہونے والوں میں شہری بھی شامل ہیں۔شدید زخمیوں کو نزدیک واقع شہر مصراتہ کے اسپتال میں منتقل کردیا گیا ہے۔

ابھی تک حملے کی ذمہ داری کسی گروپ کی جانب سے قبول نہیں کی گئی۔ اقوام متحدہ کے نمائندہ خصوصی برائے لیبیامارٹن کوبلر نے حملے کی مذمت کرتے ہوئے اسے خود کش حملہ قرار دیا ۔ 
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2024 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.